ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نشتر کالونی ؛ لیڈی پولیو ورکر پر خاتون کا تشدد؛ مقدمہ درج

نشتر کالونی ؛ لیڈی پولیو ورکر پر خاتون کا تشدد؛ مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نشتر کالونی کے علاقہ صوفیہ آبادمیں لیڈی پولیو ورکر پر خاتون  نے  تشدد کیا ۔
ایف آئی آر کے مطابق گھر کے نچلے پورشن سے ایک خاتون بچے کو قطرے پلانے لیکر آئی ،پولیو ورکر عائشہ شاہد بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلارہی تھی،اوپر والے پورشن سے آئی خاتون شازیہ نے عائشہ شاہد پرتشدد کیا اور گالیاں دیں۔
انچارج سکندر رحمان کی مدعیت میں خاتون کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا  ،تحقیقات شروع کردی گئیں ۔