ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چوہنگ ؛ مکئی کی فصل سے 70 سالہ بزرگ کی لاش برآمد

چوہنگ ؛ مکئی کی فصل سے 70 سالہ بزرگ کی لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: چوہنگ،پی اینڈ ڈی کالونی کے قریب مکئی کی فصل سے ایک شخص کی لاش ملی۔ 
پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 70 سالہ ریاض احمد کے نام سے ہوئی، ڈیفنس فیز 8 کا رہائشی نکلا ۔جائے وقوعہ کے قریب متوفی کی گرے رنگ کی کھڑی ایک کار بھی ملی۔
لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردی گئی ، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے ۔
واقعہ قتل ہے یا طبعی موت؟ شواہد کی مدد سے تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔