ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائیونڈ ،6 سال کی بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

رائیونڈ ،6 سال کی بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فا ران یا مین :رائیونڈ پولیس کی بروقت کارروائی,6 سال کی بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطا بق ملزم شہروز نے ف کو ورغلا پھسلا کے زیادتی کرنے کی کوشش کی،اطلاع موصول ہونے پر رائیونڈ پولیس نے فوری مقدمہ درج کیا،ملزم کو چند گھنٹوں میں ٹریس کرکے گرفتار کر لیا گیا،ملزم کو مزید تحقیات کے لیے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

اے ایس پی سدرہ خان کہتی ہیں بچوں کیساتھ جنسی جرائم میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزائیں دلوائی جا رہی ہیں ۔