برائلر مرغی کا گوشت مزید 7 روپے فی کلو سستا ہو گیا

برائلر مرغی کا گوشت مزید 7 روپے فی کلو سستا ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: برائلر مرغی کا گوشت مزید 7 روپے فی کلو سستا ہو گیا، گوشت کا ریٹ 291 روپے سے کم کرکے 284 روپے فی کلو مقرر کردیا گیا۔
 تفصیلات کےمطابق برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے فی کلو سستا ہو گیا، برائلر مرغی کا گوشت 291 روپے سے کم کرکے 284 روپے فی کلو مقررکردیا گیا۔ زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 188 اور پرچون ریٹ 196 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب فارمی انڈوں کا ریٹ 179 روپے فی درجن مقرر جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار 250 روپے ہوگیا ہے۔