ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈالر سستا ہوگیا ۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوا ۔انٹر بینک میں ڈالر 281.15 روپے سے کم ہوکر 281.12 روپے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر5پیسے کمی سے  282.15 روپے پر آگیا۔
اوپن مارکیٹ میں یورو 1.09 روپے مہنگا ہوکر330.07  روپے کا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 56 پیسے  مہنگا ہوکر   379.55روپے کا ہوگیا ۔
اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 1 پیسے اضافے سے 77.55 روپے کا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 1پیسے  کم ہوکر  77.65 روپے کا ہوگیا۔