ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوپن مارکیٹ میں حکومتی نرخوں والاآٹااورچینی نایاب

اوپن مارکیٹ میں حکومتی نرخوں والاآٹااورچینی نایاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 شہزاد خان ابدالی :لاہور کی اوپن مارکیٹ میں حکومتی نرخوں والا آٹا اور چینی نایاب ہوگئی ۔

فلور ملیں ترجیحاً15 کلوگرام کا تھیلا دے رہی ہیں،اس حوالے سے دکانداروں کاکہناہے کہ چینی بھی پاؤڈر جیسی دے رہے جس کی قیمت سرکاری نرخوں سے زیادہ ہے، 50 کلوگرام چینی کا تھیلا 9100 روپے کا دیا جارہا ہے۔

حکومتی نرخوں پرچینی 177اوردکانداروں کو ہول سیل پر 182 روپےمیں مل رہی ہےْ .