ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر گوشت کی قیمت میں متواتر  اضافہ،مزید مہنگا ہو گیا

برائلر گوشت کی قیمت میں متواتر  اضافہ،مزید مہنگا ہو گیا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی:مٹن،بیف کے بعد چکن بھی متوسط طبقے کی قوت خرید سے باہر ہونے لگا۔
15روپےاضافےسےبرائلر گوشت 548روپے فی کلو ہو گیا۔
زندہ برائلر فارم ریٹ 350،تھوک 364،پرچون ریٹ 378 روپے ہوگیا۔
مٹن 2700 روپے ،بیف 1200 سے 1400 روپے کلومیں فروخت ہو رہا ہے۔
 علاوہ ازیں مٹن میں پانی ملانے کی شکایات بھی سامنے آنے لگیں۔