ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 فضائی  آلودگی میں  لاہوردوسرے ، نئی دہلی پہلے نمبر پر آگیا  

 فضائی  آلودگی میں  لاہوردوسرے ، نئی دہلی پہلے نمبر پر آگیا  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں فضائی معیار بدستور انتہائی مضر صحت قرا ردیدیا گیا۔
لاہور علی الصبح 439 اے کیو آئی انڈیکس کے ساتھ دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود رہا۔
پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی فضا کا معیار خراب ہے، گوجرانوالہ میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد808 جبکہ فیصل آباد میں 507 ریکارڈ کی گئی۔

عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا آج پہلا نمبر ہے جہاں اے کیو آئی انڈیکس 519 ریکار ڈ کیا گیا۔