ڈھولے نوں بندا مل لے لئے؛ ندیم عباس لونے والا کا نیا گانا ریلیز کر دیا گیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی:  گلوکار ندیم عباس لونے والا کا نیا گانا "ڈھولے نوں بندامل لے لئے" ریلیز کردیا گیا .

گانے کی کمپوزیشن ندیم عباس کے والد اللہ دتہ لونے والا کی ہے. 

گانے کی ویڈیو بیرون ملک میں عکسبند کی گئی ہے.

گانے کا ماسٹر شیراز مقصود نے تیار کیا ہے. 

گانے کو ری مکس انداز میں تیار کیا گیا ہے کیونکہ یہ گانا ندیم عباس کے والد اللہ دتہ لونے والا مرحوم نے گایا تھا.