ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکار مہیش بابو کو زندگی کا بڑا دُکھ مل گیا

Mahesh Babu
کیپشن: Mahesh Babu
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے مشہور  تیلگو  اداکار مہیش بابو کے والد اور  اداکار کرشنا 80 سال کی عمر میں  انتقال کرگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تیلگو اداکار کرشنا کو گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں انہیں طبیعت زیادہ بگڑنے پر  وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔

 تیلگو فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے  اداکار کرشنا  کا انتقال بھارتی شہر حیدرآباد میں ہوا۔