ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی پولیس نے لاپرواہی پر گاڑی چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا، 50 ہزار درہم جرمانہ

دبئی پولیس نے لاپرواہی پر گاڑی چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا، 50 ہزار درہم جرمانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: دبئی میں لاپرواہی سے گاڑی چلانے والے ڈرائیور کو حراست میں لے کر گاڑی ضبط کر لی گئی جبکہ اس پر شہری کو 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

 دبئی پولیس کے مطابق دبئی کی اہم شاہراہ پر ملزم نے تیز رفتاری سے غلط اوور ٹیکنگ کی، ملزم نے سڑک پر لین تبدیل کرنے کے دوران خطرناک رویہ اپنایا۔

 پولیس حکام کے مطابق خطرناک ڈرائیونگ حادثے کا سبب بنتی ہیں, ملزم نے ایمرجنسی لین میں بھی گاڑی چلائی، جو صرف ریسکیو اور ایمبولینس کیلئے ہے، دبئی پولیس نے گاڑی ضبط کرلی اور قانونی کارروائی شروع کر دی۔