ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آٹے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں،10کلوکاتھیلاکتنے کاہوگیا؟

آٹے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں،10کلوکاتھیلاکتنے کاہوگیا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)گوجرانولہ میں آٹے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں۔
 اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 1150 سے 12 سو روپے جبکہ 15 کلو آٹے کا تھیلا 1650 سے 1680 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشان ہیں اورقیمتوں کے حوالے سے حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاجارہاہے۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer