سٹی 42: ایم ڈی واسا غفران احمد کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ، ایم ڈی واسا نے ہدایت کی کہ تمام ڈائریکٹرز ترقیاتی منصوبوں کی رفتار کو مزید تیز کریں
اجلاس میں لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام پرپیش رفت کا جائزہ لیا گیا،اجلاس میں ڈائریکٹرز کی شرکت اور ایکسیئنز کی بذریعہ ویبنار شریک ہوئے ،افسروں نے ایم ڈی واسا کو اپنے علاقوں میں جاری منصوبوں پر بریفنگ دی
ایم ڈی واسا نے کہا تمام ڈائریکٹرز ترقیاتی منصوبوں کی رفتار کو مزید تیز کریں،ایم ڈی واسا کی افسران کو ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی ،شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی واسا کی اولین ترجیح ہے،اترقیاتی منصوبوں کے فنڈز جون سے قبل استعمال میں لائے جائیں،
Stay tuned with 24 News HD Android App