ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ضلعی انتظامیہ نے4غیرقانونی عمارتوں کومسمارکردیا

ضلعی انتظامیہ نے4غیرقانونی عمارتوں کومسمارکردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طاہر جمیل: لاہورضلعی انتظامیہ نےشالیمارزون میں4غیرقانونی عمارتوں کومسمارکردیا.

تفصیلات کے مطابق شالیمارزون میں بلڈنگ بائی لازکی خلاف ورزی پرعمارتیں مسمارکی گئیں ،ڈی سی سیدموسیٰ رضاکی قیادت میں شہرکوغیرقانونی تعمیرات سےپاک بنایاجارہاہے،چیف آفیسرشاہدعباس کاٹھیاکی نگرانی میں پلاننگ ونگ سخت کارروائیاں جاری ہیں۔

چیف آفیسرشاہدعباس کاٹھیا  کا کہنا تھا کہ خلاف ورزی کرنیوالوں کوکوئی رعایت نہیں دی جائےگی۔غیرقانونی عمارتوں کیخلاف کارروائیاں آخری عمارت تک جاری رہیں گی۔

 ڈپٹی کمشنرلاہور کا کہنا تھا کہ کوئی قانون سےبالاترنہیں،شفاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

ڈی سی لاہورسید موسیٰ رضا  کا کہنا تھا کہ  لاہور کو غیر قانونی تعمیرات سے پاک بنانا ترجیح ہے۔