ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حریم شاہ، صندل کی پانی میں مستیاں، ویڈیو میں مبشرلقمان کو پیغام

حریم شاہ، صندل کی پانی میں مستیاں، ویڈیو میں مبشرلقمان کو پیغام
کیپشن: Hareem Shah video
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  ٹک ٹاک و اداکارہ حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر متعدد ویڈیوز موجود ہیں جن میں وہ کسی سیاسی شخصیات یا کسی دوست کے ساتھ موجود ہیں، حریم شاہ نے صندل خٹک کے ساتھ ایک نئی ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں اینکر مبشر لقمان کو خصوصی پیغام دیا۔

تفصیلات کےمطابق ٹک ٹاک ذریعے اپنی پہچان بنانے والی حریم شاہ کی آئے روز نئی ویڈیوز منظر عام پر آرہی ہیں،معروف ٹک ٹاکر اور اداکارہ حریم شاہ سوشل میڈیا پر اکثر متحرک رہتی ہیں، اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی، ویڈیو میں وہ اپنی قریبی دوست صندل خٹک کے ساتھ پانی موج، مستیاں کررہی ہیں، کشتی میں بیٹھے صندل خٹک کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ تم مجھے گراؤں گی موٹو، حریم شاہ نے کہا نہیں گرو گے، صندل نے مزید کہا کہ تمہارے ساتھ آنے سے یہ فائدہ ہوا کہ تم موٹی ہو گئی ہو، الٹا بھی نہیں ہوسکتے۔

صندل خٹک نے ویڈیو کے آخر میں اینکر مبشر لقمان کو پیغام دیتے کہا کہ 'مبشر لقمان تیری، دوستی کو سلام۔مبشر لقمان آپ کے لئے میسج ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer