ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیفنس بی میں مبینہ پولیس مقابلہ ،ایک ڈاکو ہلاک،2فرار

ڈیفنس بی میں مبینہ پولیس مقابلہ ،ایک ڈاکو ہلاک،2فرار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد)ڈیفنس بی میں مبینہ پولیس مقابلہ ،ایک ڈاکو ہلاک،2فرار ہو گئے۔
پولیس نے ایس بلاک میں ڈاکوؤں کا تعاقب کیا تو ڈاکوؤں کی جانب سے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی گئی جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا جسے ہسپتال منتقل کیاگیا ۔

 پولیس کے مطابق زخمی ڈاکو جنرل ہسپتال میں دم توڑ گیا  جس کی شناخت حنیف کے نام سے ہوئی،ہلاک ڈاکو کے فرار ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔