زمان پارک پہنچو، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

زمان پارک پہنچو، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور: ہیش ٹیگ زمان پارک پہنچو ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لئے اسلام آباد پولیس کی ٹیم ڈی آئی جی شہزاد بخاری کی قیادت میں لاہور میں موجود ہے۔تحریک انصاف کے کارکنوں کے پتھراؤ سے ڈی آئی جی شہزاد بخاری بھی زخمی ہو گئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ہیش ٹیگ زمان پارک پہنچو ٹاپ ٹرینڈ بن گیاہے۔

آج دن ساڑھے دس بجے تک اس ہیش ٹیگ کے ساتھ 1935 ہزار ٹوئٹ ہو چکے ہیں، جس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer