ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کورونا کا خدشہ،ایوان وزیر اعلیٰ کی بائیو میٹرک حاضری بند

کورونا کا خدشہ،ایوان وزیر اعلیٰ کی بائیو میٹرک حاضری بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی اکبر)کورونا کا خدشہ،ایوان وزیر اعلیٰ کی بائیو میٹرک حاضری عارضی طور پر بند کر دی گئی،جبکہ جی او آر کے رہائشیوں کی سکرینگ کرانے کا فصیلہ بھی کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کے پیش نظر ایوان وزیر اعلی کے مختلف مقامات پر نہ صرف ہینڈ سینیٹائیز نصب کر دے گئےہیں بلکہ افسران اور ملازمین کے لیےہدایت نامہ بھی آویزاں کیےگئے ہیں،حفاظتی انتظامات کے پیش نظرلفٹ اور بائیو میٹرکح اضری کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے.

جبکہ کورونا کے پیشن نظر فصیلہ کیا گیا ہے کہ جی او آر رہائشی کالونی کے رہائشیوں کی سکرینگ بھی کرائی جائے گی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer