ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکا ایران مفاہمتی یادداشت پر حزب اللہ کا خیرمقدم

 امریکا ایران مفاہمتی یادداشت پر حزب اللہ کا خیرمقدم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:حزب اللہ نے امریکا ایران مفاہمتی یادداشت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے معاہدے کے اعلان سے لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی عمل میں آئی ہے۔
حزب اللہ کی طرف سے امریکا،ایران معاہدے کے اعلان کے بعد کوئی آپریشن نہیں کیا گیا ہے،جنگ بندی پر حزب اللہ کا موقف اسرائیل کی جنگ بندی کی پاسداری پر منحصر ہے۔

 لبنان میں اسرائیل کی آزادانہ نقل وحرکت کومستر دکرتے ہیں،حزب اللہ نے دعوی کیاہے ایران نے اسرائیل کی پاسداری جانچنے کیلئے معاہدے پر دستخط میں تاخیر کی ہے۔