ابوبکر ارشد: ریئل اسٹیٹ کی معروف کمپنی زمین ڈاٹ کام کا پراپرٹی سیلز ایونٹ، زمین ڈاٹ کام کے بیشتر نئے پروجیکٹس کو لانچ اور ڈسپلے کیا گیا۔
سینئر ڈائریکٹر سیلز لائق افتخار چودھری اور ڈائریکٹر سیلز باسل حفیظ نے شرکت کی، ڈائریکٹر سیلز عثمان طلعت، علی ریحان اور محمد فروغ کی شرکت، سیلز ایونٹ میں لاہورکے 50 سے زائد پروجیکٹس کو ڈسپلے کیا گیا۔
لائق افتخار چودھری کا کہنا تھا کہ نئے بجٹ میں ریئل اسٹیٹ انڈسٹری کے لیے اچھی خبریں سننے کو ملی ہیں، شرح سود میں کمی آئی ، صارفین کو ریئل سٹیٹ میں انویسٹمنٹ کرنی چاہیے۔