حلال میٹ سیکٹر کیلئے اچھی خبر

حلال میٹ سیکٹر کیلئے اچھی خبر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: چائنہ نےپہلی دفعہ پاکستان سےگائےکےگوشت کی برآمدکی اجازت دے دی ۔
گوشت برآمدکنندگان کاچین کوبیف برآمدکرنےکی اجازت دینےکاخیر مقدم کیا ۔میٹ ایکسپوٹرز کا کہنا تھا کہ چائنہ بڑی آبادی والی منڈی ہے ۔پاکستان حلال کاومیٹ ایکسپورٹ کرکےلاکھوں ڈالرکمائےگا۔
پاکستان میٹ پروسیسرزاینڈایکسپوٹرزنےفیصلےکودونوں ممالک میں اہم سنگ میل قراردے دیا جبکہ پاکستان ٹاپ20 میٹ ایکسپورٹرممالک میں شامل ہو گیا ۔حلال میٹ سیکٹرکی ایکسپورٹ گزشتہ سال334ملین ڈالررہی ہے ۔