ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پٹرول پمپوں کو تیل کی سپلائی محدود ؛ پیٹرول کی قلت کا خدشہ

 پٹرول پمپوں کو تیل کی سپلائی محدود ؛ پیٹرول کی قلت کا خدشہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان : آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول پمپوں کو تیل کی سپلائی محدود کر دی۔
صدر پی پی ڈی اے سینٹرل پنجاب چوہدری نعمان مجید نے کہا  سپلائی کی وجہ سے شہر کے 50 فیصد پٹرول پمپ متاثر ہوئے،آج صرف 50 فیصد تیل کی سپلائی کی گئی ہے۔
قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر کمپنیاں سپلائی کم دے رہی ہیں۔
اوگرا ملک بھر میں پٹرول پمپوں پر تیل کی فراہمی یقینی بنائے،تیل کی بلا تعطل ترسیل کیلئے متعلقہ ادارے متحرک کیے جائیں۔روزانہ قیمتوں میں ردوبدل کاروبار کے لیے موزوں نہیں۔