ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قدر میں معمولی کمی 

ڈالر کی قدر میں معمولی کمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: ڈالر کی قدر میں معمولی کمی  ہوگئی ۔ 
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 پیسے سستا ہوگیا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.01 روپے سے کم ہوکر 278 روپے پر بند ہوا.
 اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر279.68 روپے پر برقرار  ہے ۔  
اوپن مارکیٹ میں یورو 75 پیسے مہنگاہوکر 322.47 روپے کا ہوگیا   ۔اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 62 پیسے مہنگاہوکر 377.90 روپے پر پہنچ گیا   ۔اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 1 پیسے مہنگا ہوکر 76.76 روپے کا ہوگیا   ۔اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 1 پیسے کمی سے 75.05 روپے پر آگیا۔