ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صنم جاوید نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی طلب

صنم جاوید نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: آپریشن بنیان مرصوص کے دوران سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ  کرنے پر صنم جاوید کو سائبر کرائم طلب کرلیا 

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ صنم جاوید کو طلب کر لیا ،صنعم جاوید کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے اکیس تاریخ کو طلبی کا نوٹس بھجوا دیا 

صنعم جاوید سمیت بیس سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کے خلاف نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں