ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جماعت اسلامی پی پی 169 کے جنرل سیکرٹری حافظ احمد عمیر انتقال کر گئے

جماعت اسلامی پی پی 169 کے جنرل سیکرٹری حافظ احمد عمیر انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : جماعت اسلامی پی پی 169 کے جنرل سیکرٹری حافظ احمد عمیر انتقال کر گئے.

حافظ احمد عمیر  کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد کرنال پورہ نزد وحدت کالونی میں ادا کی جائے گی.