ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا۔

الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا، جمشید دستی کیخلاف اسپیکر قومی اسمبلی کا ریفرنس منظور کرلیا گیا۔

جمشید دستی کی نااہلی کی 2 درخواستیں الیکشن کمیشن نے منظور کرلی، رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی تعلیمی اسناد جعلی قرار دی گئی ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer