ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس افسران کےتقرر و تبادلے

پولیس افسران کےتقرر و تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصر کھوکھر:وفاقی حکومت نے 3پولیس افسران کے تبادلے کر دئیے.

وفاقی حکومت نے 3پولیس افسران کا ایف آئی اے تبادلہ کر دیا.

ایس ایس پی عطاء الرحمن کا پنجاب سے ایف آئی اے تبادلہ,ایس ایس پی محمد بن اشرف کا پنجاب سے ایف آئی اے تبادلہ,ڈی آئی جی مصطفی ملک کا پنجاب سے ایف آئی اے تبادلہ کر دیا۔