ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ مریم نواز اور سپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات، سیاسی و انتظامی امور  تبادلہ خیال 

وزیراعلیٰ مریم نواز اور سپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات، سیاسی و انتظامی امور  تبادلہ خیال 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 راؤ دلشاد :وزیراعلیٰ مریم نواز نے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے ملاقات کی، جس میں صوبے کی مجموعی سیاسی و انتظامی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

سپیکر پنجاب اسمبلی نے مون سون کے دوران حکومت کے موثر اقدامات کو سراہا، احمد خان نے مہنگائی، تجاوزات ،قبضہ مافیا کےسدباب کیلئے پیرا کےقیام پرخراج تحسین پیش کیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز  کا کہنا تھا کہ پیرا جیسا شاندار ادارے کے قیام سے عام آدمی کو ریلیف ملے گا۔

 ملک محمد احمد خان  کا کہنا تھا کہ پہلی بار ترقیاتی منصوبوں کا مرکز پنجاب کا ہر پسماندہ علاقہ ہے۔