محرم میں امن برقرار رکھنےکےلئے رینجرز کی طلبی، پنجاب حکومت نےسمری بھیج دی

Punjab calls in Rangers to keep calm in Moharram, City42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر: محرم الحرام کی آمد پر محکمہ داخلہ پنجاب نے  پاک فوج اور رینجرز کو طلب کرنے کی سمری ا رسال وفاقی حکومت کو ارسال کردی۔

 پاک فوج کی 76 اور رینجرز کی 80 کمپنیاں طلب کی گئی ہیں۔ پاک فوج اور رینجرز لاہور سمیت پنجاب بھرمیں طلب کی گئی ہیں۔

7محرم کوپاک فوج اور رینجرز پولیس کی مدد سے فلیگ مارچ شروع کرے گی۔ لاہور میں پاک فوج اور رینجرز تمام مرکزی جلوسوں کی سکیورٹی سنبھالے گی۔