ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ سے بھی خبر آگئی

انٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ سے بھی خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر سامنے آگئی۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں روپے کی قدر میں ایک پیسے کمی ہوئی، انٹربینک میں امریکی ڈالر کم ہوکر 279 روپے 96 پیسے پر بند ہوا ۔ 

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 281 روپے پربرقرار رہا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 25 پیسے سستاہوکر 329.50 روپے، برطانوی پاؤنڈ 38  پیسے سستاہوکر 380.01 روپے، جبکہ یو اے ای درہم 2 پیسے بڑھ کر 77.26 روپے، سعودی ریال 3 پیسے بڑھ کر 75.44 روپے کا ہوگیا ۔