ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابقہ اداکارہ نور بخاری نے خاتون اوّل بشریٰ بی بی کیساتھ اپنا تعلق بتادیا

سابقہ اداکارہ نور بخاری نے خاتون اوّل بشریٰ بی بی کیساتھ اپنا تعلق بتادیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42)شوبز اندسڑی دے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابق اداکارہ ومیزبان نور بحاری نے اپنے اور وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ خاتون اول بشریٰ بی بی کے ساتھ تعلقات پر خاموشی توڑتے بتادیا.

تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسڑی کو خیرآباد کہنے والے سابق اداکارہ ومیزبان نور بخاری نے اپنے اور وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ خاتون اول بشریٰ بی بی کے درمیان تعلق بارے بتادیا،اس کی مزید وضاحت نور بخاری نے انسٹاگرام پر ایک تحریر لکھ کربھی کی،ایک سوشل میڈیا صارف نے ان سے سوال کیا کہ خاتون اول بشریٰ بی بی کے ساتھ آپ کا کیسا رشتہ ہے؟ سابق  اداکارہ نے صارف کو تسلی بخش جواب دیا، اور کہا کہ وہ اپنے اس روحانی سفر میں وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ اور  خاتون اوّل بشریٰ بی بی سے رہنمائی حاصل کرتی رہی ہیں۔

 فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نور بخاری وضاحت بیان کرتے ہوئے لکھا کہ  میں ایک روحانی شخصیت ہونے کے ناطے ان کی عزت کرتی ہوں'۔مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ 'خاتون اوّل بشریٰ بی بی میرے لیے ماں سے بڑھ کر ہیں'۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer