ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سروسز ہسپتال میں نمائشی انتظامات، سی ایم کے جاتے ہی حقیقت کُھل گئی

 سروسز ہسپتال میں نمائشی انتظامات، سی ایم کے جاتے ہی حقیقت کُھل گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بسام سلطان: چیف منسٹر پنجاب میاں محمد نواز شریف کے سروسز ہسپتال نئے بلاک کا افتتاح کیا، نئے او پی ڈی بلاک میں انتظامات نمائشی نکلے ۔ سی ایم کے جاتے ہی بلاک پرانی ہالت میں واپس آگیا۔

چیف منسٹر پنجاب نے سروسز ہسپتال میں 300 بستتوں پر مشتمل نیو او پی بلاک افتتاح کیا تو خاطر خواہ انتظامات کئے گئے۔ پی ایچ اے کی جانب سے گملے اور مخلف حکومتی اداروں نے بلاک کو سجا دیا۔ سی ایم کے افتتاح کرنے کے فوران بعد ہی بلاک سے اشیاء واپس ہٹا دی گئیں۔ بلاک میں کرسیاں ٹیبلز، گملے ، طبی آلات، سمیت چالو لفٹوں کو بھی بند کر دیا گیا۔

مزید دیکھیے: