ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منشیات فروشی میں ملوث پیرافورس کا اہلکار گرفتار

منشیات فروشی میں ملوث پیرافورس کا اہلکار گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : تجاوزات کے خاتمے کیلئے بنائی گئی پیرافورس کا اہلکار منشیات فروشی میں ملوث نکلا، جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 

ملزم مجتبیٰ حیدر کو شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے کالا خطائی روڈ سے گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق پیرافورس کےگرفتار اہلکار سے 140گرام آئس، 40گرام افیون برآمدہوئی۔ تھانہ شاہدہ ٹاؤن میں تعینات سب انسپکٹرمحمدعمران کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتاراہلکارمجتبیٰ حیدرساندہ روڈعثمان پارک کارہائشی ہے، ملزم کوتفتیش کےلیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالےکردیاگیا ۔