ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: خاتون کو ہراساں کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

لاہور: خاتون کو ہراساں کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی42:لاہور میں ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں خاتون کو ہراساں کرنے والے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان سیف سٹی کے مطابق خاتون کے ساتھ ہراسگی کی شکایت پبلک سیفٹی ایپ پر موصول ہوئی، جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے سیف سٹی ٹیم نے جدید کیمروں کی مدد سے محض 30 منٹ کے اندر رکشے کو ٹریس کر لیا۔

سیف سٹی کیمرا فوٹیج کی بنیاد پر ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔