شہزاد خان ابدالی:شہر میں برائلر مرغی کا گوشت سستا نہ ہوسکا،برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتیں تاحال بلند ترین سطح برقرار ہیں۔
برائلر مرغی کی سرکاری قیمت 590روپے پر برقرار ہے،شہر میں صافی گوشت 670سے 680 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔
زندہ برائلر تھوک ریٹ 393 ،پرچون ریٹ 407 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App