ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت نےسرکاری ملازمین کوخوشخبری سنادی

حکومت نےسرکاری ملازمین کوخوشخبری سنادی
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:وفاقی سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری، گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

 یو ڈی سی اور ایل ڈی سی کی پوسٹیں اپ گریڈ کر دی گئیں، لوئر ڈویژن کلرک کو گریڈ 9 سے 11 جبکہ اپر ڈویژن کلرک کو گریڈ 11 سے 13 میں اپ گریڈ کر دیا گیا۔

 گریڈ ایک سے 5 کے وفاقی ملازمین کو 2 سکیل کی اپ گریڈیشن مل گئی، گریڈ 6 سے 16 کے ملازمین کا ایک سکیل اپ گریڈ کر دیا گیا۔ گریڈ 16 کے ملازمین کو ایک اضافی انکریمنٹ بھی ملے گا۔