ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

100 اور 1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے اہم خبر

Prize Bonds
کیپشن: Prize Bonds
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) 100 اور 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کے نتائج کا اعلان کردیاگیا، قرعہ اندازی آج ہوگی۔

ذرائع کے مطابق 1500 روپے کے قومی پرائز بانڈز کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10 لاکھ روپے کی3 اور تیسرے انعام میں 18500 روپے مالیت کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

اسی طرح 100روپے والے بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2 لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرے انعام میں ایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات ہیں۔

Sughra Afzal

Content Writer