ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینئر اداکار عاصم بخاری شدید علیل; ہسپتال داخل

سینئر اداکار عاصم بخاری شدید علیل; ہسپتال داخل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لالی وڈ انڈسٹری کے سینئر اداکار عاصم بخاری شدید علیل ہوگئے 

علالت کے باعث انہیں ہسپتال داخل کروا دیا گیا ۔عاصم بخاری کی صحت کے حوالے سے اہل خانہ شدید پریشانی کا شکار  ہیں ۔

اہل خانہ نے  مداحوں سے عاصم بخاری کی صحت کے لیے دعا کی اپیل کی ۔