سٹی 42: ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی معمولی کمی ہوئی ۔انٹربینک میں ڈالر 280.32 روپے سے کم ہوکر 280.31 روپے پربند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 281.35 روپے پر ہی برقرار رہا ۔اوپن مارکیٹ میں یورو 10 پیسے مہنگا ہوکر 331.69 روپے کا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 13 پیسے مہنگا ہوکر 378.01 روپے کا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 8 پیسے مہنگا ہوکر 77.33 روپے کا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال3 پیسے اضافے سے 75.39 روپے پر آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App