سٹی 42: 24گھنٹوں کےدوران200ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
ریسکیوحکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زدمیں آکر مجموعی طورپر217افرادزخمی ہوئے۔92شدیدزخمیوں کوطبی امدادکیلئےمقامی ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا۔
125معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App