حکومت کا کریسمس کے موقع پرمسیحی برادری کے سرکاری ملازمین سے متعلق اہم فیصلہ

حکومت کا کریسمس کے موقع پرمسیحی برادری کے سرکاری ملازمین سے متعلق اہم فیصلہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم)حکومت نے کریسمس کے موقع پرمسیحی برادری کے سرکاری ملازمین سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا. 

 حکومت کی جانب سے مسیحی برادری کےملازمین کو دسمبر کی تنخواہ اور پینشن ایڈوانس میں ادا کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے ، مسیح برادری کے تمام وفاقی ملازمین,پینشنرز کو20 دسمبر تک تنخواہ ادا کی جائے گی، وفاقی وزارت خزانہ نے کنٹرولر جنرل آف اکاونٹس کو مراسلہ لکھ دیا۔ 
 

Ansa Awais

Content Writer