ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 معروف اداکارہ عمران عباس کے گھر صف ماتم بچھ گئی

Pakistani actor
کیپشن: imran abbas
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی ٹی وی کے معروف اداکار عمران عباس کی دنیا اجڑ گئی۔

اداکارہ عمران عباس نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی والدہ کے پاﺅں چومتے ہوئے تصویر شیئر کی ہے اورکیپشن میں لکھا ہے الوداع میری جان، میں اب ان پاﺅں کو مزید نہیں چوم سکوں گا ، آج میری جنت اپنے اللہ کے پاس چلی گئی۔ انہوں نے مداحوں سے درخواست کرتے ہوئے کہاکہ میری والدہ کی مغفرت کیلئے سورة فاتحہ کی تلاوت کریں۔ شوبز شخصیات اور عمران عباس کے مداحوں کی جانب سے ان کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔