ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر مہنگا ہو گیا

ڈالر مہنگا ہو گیا
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سعید احمد:  اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مہنگا ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ ڈالر 296 روپے سے بڑھ کر 297 روپے کا ہوگیا،اوپن مارکیٹ میں یورو 324 روپے،برطانوی پاؤنڈ 1 روپے بڑھ کر 377 روپے ،اماراتی درہم 50 پیسے پر اضافے سے 83 روپے پر آگیاجبکہ سعودی ریال 46 پیسے اضافے سے 79 روپے 70 پیسے کا ہوگیا۔