فاران یا مین : جرائم پیشہ افراد کے خلاف سمن آباد پولیس کی مختلف کارروائیاں 05 ملزمان گرفتارکر لئےگئے۔
تفصیلات کے مطا بق پو لیس کی جا نب سےہوائی فائرنگ ،اسلحہ کی نمائش کرکے علاقہ میں خوف وہراس پھیلانے والے02 ملزمان گرفتارکر لئے گئے ہیں۔
ملزمان میں خالد خان اور عمران عرف مانا نا می افر اد شا مل ہیں جو علاقے میں ہوائی فائرنگ کر کے خو ف و ہر اس پھیلارہے تھے۔