ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نشے کے عادی شخص کی خودکشی، پنکھے سے لٹکی لاش برآمد 

نشے کے عادی شخص کی خودکشی، پنکھے سے لٹکی لاش برآمد 
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:تھانہ سِول لائن کی حدود میں نشے کے عادی شخص نے خودکشی کر لی۔

متوفی کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد کر لی گئی۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سِول لائن پولیس فوری موقع پر پہنچی۔ابتدائی تفتیش کے مطابق عمیر بیگ نامی شخص نشے کا عادی تھا۔
پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔
 پولیس کا کہنا ہے کہ شواہد اکٹھے کر لیے گئے، مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہے۔