ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ضروری کموڈٹی کی قیمت میں بیٹھے بٹھائے بھاری اضافہ کر دیا۔

Sugar price hike, Huige increase in retail price, Commodity market, Karachi commodity market, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  ضروری کموڈٹی کی قیمت میں بیٹھے بٹھائے بھاری اضافہ کر دیا۔

کمشنر کراچی نے چینی کی سرکاری قیمت میں بھاری اضافہ کرنے کا نوٹیفیکیشن نکال دیا ہے جس کے بعد تاجروں کو  چینی کی قیمت راتوں رات برھا دینے کا موقع مل گیا ہے۔ 

چینی کی فی کلو سرکاری  قیمت میں 38 روپے کا اضافہ کردیا گیا .

چینی کی ہول سیل قیمت 122 سے بڑھ کر 160 روپے کلو ہوگئی.

چینی کی ریٹیل قیمت میں 125 سے بڑھ کر 163 روپے پر پہنچ گئی .

چینی کی نئی سرکاری قیمت کا نوٹیفکیشن بھی جاری  کیا جا چکا ہے۔

اس سے قبل چینی کی ہول سیل قیمت 122 اور ریٹیل پرائس  125 روپے کلو مقرر تھی۔