ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 256 ٹریفک حادثات؛ 300 افراد زخمی 

لاہور میں 256 ٹریفک حادثات؛ 300 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے 256ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 300 افراد زخمی  ہوئے ،116شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا  گیا۔
184معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔ 
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔،