ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جسٹس عائشہ اے ملک کا سکواڈ حادثے کا شکار

 جسٹس عائشہ اے ملک کا سکواڈ حادثے کا شکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شاہدرہ کے قریب جسٹس عائشہ اے ملک کا سکواڈ حادثے کا شکار ہوگیا

جسٹس عائشہ اے ملک اسلام آباد سے لاہور آرہی تھیں شاہدرہ کے پاس حادثہ پیش آگیا ۔پولیس کے مطابق ایلیٹ فورس کی گاڑی الٹنے سےپولیس اہلکار زخمی ہوگئے، تین زخمیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیاگیا،زخمیوں میں عمر،عبداللہ اور مبشر شامل ہیں۔ سکواڈ کی گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے کے باعث الٹ گئی۔

پولیس کے مطابق ٹریفک حادثے میں جسٹس عائشہ اے ملک محفوظ رہیں۔سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک کو سکیورٹی کے ہمراہ بھجوادیاگیا۔