شہر میں تیز بارش، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

 شہر میں تیز بارش، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

توقیر اکرم : لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زورٹو ٹ گیا، بادل برسنے سے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔
 شہر کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے۔کہیں تیز تو کہیں ہلکی بارش ہوئی۔بارش سے گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا۔ٹاؤن شپ سمیت مختلف علاقوں میں تیز بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ۔۔بارشی پانی کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔