اسرائیل کی جنوبی لبنان میں بمباری،صحافی سمیت 71 فلسطینی شہید

South Lebanon, Israel, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے صحافی عصام عبداللہ جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے، دوسرے حملے میں 70 شہید ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج نے میڈیا کی گاڑی پر بمباری کر دی جس کے نتیجے میںخبرایجنسی رائٹرز کا صحافی عصام عبداللہ جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔
دوسری جانب حماس کا کہنا ہے کہ غزہ سے جانے والے فلسطینیوں کے قافلوں پر اسرائیلی فوج کے حملے میں 70 فلسطینی شہید ہو گئے،شہید ہونے والوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔